Motivational Quotes in Urdu 


جو شخص جس چیز کا بیج بوتا ہے وہ اس کا پھل کاٹتا ہے ۔۔ اور جو شخص نیکی کرتا ہے ۔وہ اس کا بدلہ پالیتا ہے۔


جوشخص لوگوں کے ساتھ کمینے اور دشمنی کا بیج بوتا ہے وہ تکلیفوں کا کھل اٹھا تا ہے ۔


جو شخص نیکی کا بیج ڈالتا ہے وہ اچھا پھل پاتا ہے اور جوشخص بدی کا تخم ہوتا ہے وب


را پھل پاتا ہے۔


ہر ایک چیز کا ایک بیج ہے اور برائی کا پیج حرص ہے ۔



ہر ایک چیز کا بیج ہے اور عداوت کا بیج بے ہودہ مذاق اور دل لگی ہے۔