Hazrat ali life changing motivational quotes in Urdu 


حضرت علی نے فرمایا سب سے بڑا جاہل وہ ہے جو ایک


 پتھر سے دو دفعہ ٹھوکر کھائے 


پریشان ہونے والے کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا 

ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ بے سکون ہی رہتے ہیں.


 خاموشیل کبھی کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو اواز چھین لیتے ہیں ۔ 



زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں۔ 


جب تک راستے سمجھ اتے ہیں لوٹنے کا وقت ہوجاتا ہے.


 واحد الله کا گھر ہے - جہاں بغیر بلائےبھی چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی بلکہ سکون ملتا ہے ۔ 


پیسہ کمانے کے لیے اتنا وقت خرچ نہ کرو کہ پیسہ خرچ کرنے کے لیے زندگی میں وقت ہی نہ ملے۔


ہم مسلمان ماضی کے حسین یادوں میں گم ہیں مگر ہمارے پاس مستقبل کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔


 اللہ مجھے اتنی پاکیزگی عطا کر دے کہ میں حضرت محمدﷺ کے سامنے شرمندا نہ ہوں۔ 


اگر اپ ایسی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس چینل پر وزٹ کریں



ساتویں اسمان پر رہنے والا رب ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والوں سے بہتر جانتا ہے۔



پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان لیکن اپنے اعمال کے ذریعےفرشتہ سے بھی بہتر ہو سکتا ہے اور شیطان سے بھی برا ہو سکتا ہے.


 عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی


 نماز کی پابندی کرنے والا خود کو تنہا محسوس نہیں کرتا۔ 


انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی ہوتی ہے ۔ بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے .اللہ کے راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلو بڑھاپے میں  

مصلےاور تسبیاں اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو 


صبر والے سکون میں رہتے ہیں۔ کیونکہ انھیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ بہتر کرے گا


 ہر بات پر شکر کرنا یہ بھی اللہ کی ایک نعمت ہے۔ کیونکہ الله شکر کرنے کی تو فیق انہیں کو دیتا ہے جس سے وہ راضی ہوتا ہے۔



بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھوں. جن کے گھونسلے طوفانی راتوں میں تباہ ہو جاتیں ہیں لیکن وہ صبح اٹھتے ہی شکایتوں کے بجائے اللہ کی حمد و ثنا میں

 میں مصروف ہو جاتے ہیں


 استغفر اللہ دل سے نکلے ہوئے یہ الفاظ ساری زندگی کے گناہ مٹاہ دیتے ہیں 



جن کا بھروسہ اللہ پر ہو ان کی منزل کا میابی ہے. 



 اس دنیا میں اگر آپ کا رشتہ اللہ سے مضبوط ہے

تو کوئی بھی شے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سگتی .


- ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو۔ اُس امیری سے بہتر ہے۔ جس میں ذلت اور رسوائی ہو۔


 کسی کی تباہ حالی پر خوش نہ ہوں خبر نہیں کل زمانہ تمھارے ساتھ بھی یہیں برتاؤ کرے۔


ادب حاصل کرنا سونا حاصل کرنے سے بہتر ہے

اپنے بچوں کو ادب کرنا سکھا کر انہیں فائدہ پہنچائیں


 اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمھیں بولنا سکھایا


- مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصے میں آتی ہیں کیونکہ وہ اس کو بہترین طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں

مزید پڑھیں